Tuesday, 1 July 2014


تلخیص نگاری ا
کسی عبارت کے اہم نکات اخذ کر کے اس کا خلاصہ لکھنا۔
اس مشق کے زریئے ہم عبارتوں کے اہم نکات کو سمجھ کر انہیں مختصر اور جامع تحریر میں پیش کیا جاتا ہے ۔اور غیر ضروری تفصیل کو علیحدہ کر دیا جاتا ہے ۔اور اصل مضمون کواس طرح اختصار کے ساتھ بیان کیا جاتا ہے کہ کوئی اہم نکتہ چھوٹ نہ جائے ۔
۔خلاصہ کسی بھی عبارت یا مضون کا ایک تہائی ہوتا ہے ۔

1 comment: