خطوط نویسی
اپنی ضرورت کے تحت اپنے کسی رشتہ دار، دوست یا کاروبار کے لیے بات چیت کرنی پڑتی ہے۔ اسی بات چیت کو ہم آمنے سامنے نہ کر کے تحریر کے ذریعہ کرتے ہیں تو وہ خط و کتابت کہلاتی ہے اور ایسی تحریریں خطوط کہلاتی ہیں۔
خطوط کے اقسام
خطوط دو طرح کے ہوتے ہیں۔
نجی ( ذاتی ) کاروباری
نجی ( ذاتی ) خطوط
جب ہم کسی رشتہ دار یا دوست وغیرہ کو خط لکھتے ہیں تو وہ نجی خط کہلاتے ہیں۔
کاروباری خطوط
جب ہم اپنے پرنسپل، ایجوکیشن آفیسر، ہیلتھہ آفیسر، بک سیلر وغیرہ کو خط لکھتے ہیں تو کاروباری خط کہلاتے ہیں۔
کاتب اور مکتوب الیہ
خط لکھنے والے کو کاتب اور جسے خط بھیجا جاۓ اسے مکتوب الیہ کہتے ہیں۔
خط کے حصے
عام طور سے خط کو چار حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
پیشانی ،القاب،آداب ، نفس مضمون ،خاتمہ
خط شروع کرتے وقت ہم جن الفاظ سے مکتوب الیہ کو مخاطب کرتے ہیں وہ الفاظ القاب کہلاتے ہیں۔
جیسے : میرے پیارے دوست، جناب والد صاحب، محترم، مکرمی وغیرہ ۔
آداب
وہ الفاظ جو القاب کے بعد تعظیم، احترام یا دعا کے طور پر لکھے جاتے ہیں آداب کہلاتے ہیں۔
جیسے : سلام مسنون، آداب، تسلیم وغیرہ ۔
نفس مضمون
جس مقصد کے لۓ خط لکھا گیا ہے اس کا ذکر آداب کے بعد کیا جاتا ہے اور اسے نفس مضمون یا مطلب کہتے ہیں۔
خاتمہ
خط کو ختم کرتے وقت سلام یا دعائيہ الفاظ استعمال کرتے ہیں، اسے خاتمہ کہتے ہیں۔
تاریخ اور پتہ
خط کے شروع میں خط کے داہنی طرف ایک کونے میں اپنا مختصر پتہ اور تاریخ بھی لکھنا ضروری ہے۔
خط کا نمونہ
مکان نمبر ،،،333
گلی نمبر 1،محلہ احمد آباد ،حیدر آباد
26 جون 2014
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیارے دوست
سلام مسنون !
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج ہی تمہارا پارسل ملا۔ جب کھولا تو بیچ میں گھڑی پائی۔ تم نے کتنی خوبصورت اور قیمتی گھڑی میری سالگرہ پر بھیجی ہے۔ اب یہ گھڑی میری کلائی پر ہی رہے گی۔ اس تحفہ کے لئے میری طرف سے تہہ دل سے پر خلوص شکریہ قبول کرو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تمہارامخلص دوست
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

No comments:
Post a Comment