تبصرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مضمون اپنی مدد آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(سرسید احمد خان
سر سید احم خان مصلح قوم تھے ۔انہوں نے ہندوستانیوں کی ترقی کے لیئے آواز بلند کی ۔وہ ہندوءوں اور مسلمانوں سب کے خیر خواۃ تھے ۔لیکن جب انہوں نے دیکھا کہ ہندوؤں کسی طرح بھی مسلمانوں کو ترقی کرتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے تو انہوں نے صرف مسلمانوں کی ترقی و بہبود کے لیئے کوششیں شروع کی ۔اردو ہندی جھگڑے نے سر سید کی آنکھیں کھولدی ۔سر سید دل سے چاھنے لگے کہ مسلمان ترقی کر کے برصغیر کے دوسری قوموں کے ساتھ شانہ بشانہ چل سکیں ۔سر سید نے مسممانوں کی ترقی کے لیئے قلہم کا سہا لیا اور بےشمار مقالات لکھے انہی میں سے ایک مصمون "اپنی مدد آپ" ہے ۔۔۔۔۔اس میں سر سید نےعام دلائل کے علاوہ قراآن َ پاک کی اس آیت کا حوالہ دیا ہے جس کا مضمون یہ ہے کہ االلہ ان کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو آپ جس کو خیال آپ اپنی حالت بدلنے کا ۔
یہ حقیقت ہے کہ شخصی ترقی شخصی محنت اپنی مدد آپ ہی کی بدو؛ت ہے ۔دنیا کی مختلف قوموں کے عروج زوال پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوگا کہ صرف انہی اقوام نے ترقی کی ہے جو اپنی مدد آپ کے اصول پر عم پیرا تھے ،جنہوں نے اس عمل سے غفلت کی انہوں نے زلت و رسوائ دیکھی ۔۔۔۔
سر سید کا یہ مصمون حقیقی معنوں میں ایک ایسی حقیقت ہے جس پر قوموں کی ترقی کا دارومدار ہے ،اندازِ تحریر سادہ اور ناصحانہ ہے ۔۔۔جو کہ سرسید کی تحریروں کا خاصہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
سر سید کی اس کتاب کا نام بتاؤ جس میں یہ مضمون لکھا ہے؟
ReplyDeleteخطبات احمدیہ
Deleteتہذیب الاخلاق کے رسالہ میں ہے یہ مضامین سرسید کے بعد میں "انتخاب مضامین سرسید " کے عنوان سے شائع ہوئے
Deleteسر سید کی اس کتاب کا نام بتاؤ جس میں یہ مضمون لکھا ہے؟
ReplyDeleteمقالات سرسید
ReplyDelete